برج میڈیا یو ایس اے ۔ شکاگو ،
اپنے نام کے اعتبار سے مشرق ومغرب کے درمیان برج (یعنی پل) کا کردار ادا کرتا رہے گا۔ تعلیم۔ ادب ۔ کلچر کے زریعے۔ اور اس کے لیے سوشل میڈیا کے تمام ذرائع ، پرنٹ اور الیکٹرانک استعمال میں لائے گا۔
برج میڈیا کے زیر اہتمام ۔ ۔۔۔۔
@جزبہ پوسٹ شکاگو ۔ پندرہ روزہ آن لائن نیوز پیپر۔۔۔ اردو و انگریزی میں شائع ہوتا ہے
@دی برج انٹرنیشنل میگزین
بائ منتھلی ۔ اردو و انگریزی میں شائع ہوتا ہے
@جزبہ برج یو ٹیوب jazbabridge چینل قائم ہے . جس پر شکاگو ۔ امریکہ ۔پاکستان ۔ انڈیا ۔ اور دنیا کے دیگر مملک کے شعرا کی 80 سے زائد کلام اور ادبی مزاکروں کی ویڈیوز موجود ہیں
@ اردو ادب کے فروغ و تحفظ کیلیے ایک ادبی تنظیم
عالمی دبستان ادب شکاگو کے زیر اہتمام ۔ادبی محافل ۔ مشاعروں ۔ مزاکروں کی ابتدا کرچکا ہے
@شکاگو شناسی کے عنوان سے شکاگو کی علم وادب کی لیجنڈ شخصیات کے ساتھ محفلوں کا آغاز کر چکا ہے۔
@ برج میڈیا کی انتظامیہ ایک سہ ماھی ادبی میگزین ۔۔۔ دبستان ادب شکاگو کے اجراء پر غور کر رہی ہے۔